اب سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ المبارک کا خطبہ حکومت کی جانب سے دیا جائے گا، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ۔ ۔

اب سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ المبارک کا خطبہ حکومت کی جانب سے دیا ...
اب سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ المبارک کا خطبہ حکومت کی جانب سے دیا جائے گا، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ۔ ۔

  

حکومت پنجاب نے سعودی عرب کی طرز پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں بھی اسی طریقے سے سرکاری طور پر خطبہ جو حکومتوں کی جانب سے دیا جاتا ہے وہ خطیب اور امام حضرات کو دیا جائے گا جس میں ایک لفظ کی بھی تبدیلی نہیں کی جاسکے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ پنجاب سے اس کا آغاز کیا جارہا ہے اور کابینہ کے آئندہ اجلاس میں اس کی قرارداد پیش کی جائے اور اس کے بعد یہ قانون بن جائے گا، ابھی یہ صرف فیصلہ ہوا ہے۔ اس بارے میں ہم جانتے ہیں جامعہ مسجد محمدیہ رضویہ کے امام علامہ علی زیب اعوان صاحب سے۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -