پیراگون سٹی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف،پی آئی سی داخل

پیراگون سٹی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف،پی آئی سی داخل
پیراگون سٹی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف،پی آئی سی داخل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیراگون سٹی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف پر پی آئی سی میں داخل کرا دیا گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قیصر امین بٹ کو گزشتہ روز دل میں درد کے باعث ہسپتال لایاگیاتھا،قیصر امین بٹ کے دل کے مزید ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ قیصر امین بٹ پیراگون سٹی سکینڈل میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیںاور وہ اپنے بیان احتساب عدالت میں قلم بند کرا چکے ہیں

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -