قانون وہ جو سب کے لئے برابر، وزیراعظم عمران خان کی والدہ صاحبہ شوکت خانم کی قبر اور اطراف سے بھی تجاوزات کو توڑ دیا گیا

قانون وہ جو سب کے لئے برابر، وزیراعظم عمران خان کی والدہ صاحبہ شوکت خانم کی ...
قانون وہ جو سب کے لئے برابر، وزیراعظم عمران خان کی والدہ صاحبہ شوکت خانم کی قبر اور اطراف سے بھی تجاوزات کو توڑ دیا گیا

  

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تجاوزات کے خلاف  آپریشن کے دوران وزیراعظم عمران خان کی والدہ شوکت خانم اور دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر قائم تجاوزات کو مسمار کردیا گیا ۔میاں میر قبرستان میں وزیراعظم کی والدہ شوکت خانم کی آخری آرام گاہ ہے ، اس کے ارد گرد وزیراعظم کے خاندان کے دیگر افراد بھی مدفون ہیں ، میاں میر قبرستان میں تجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیا گیا ،کافی سارے دربار وں کے خلاف بھی آپریشن کیا گیا ہے  ۔مزید جانئے اس ویڈیو میں 

مزید :

ویڈیو گیلری -