ایف آئی اے کا نیشنل ہسپتال پر چھاپہ،تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ایف آئی اے کا نیشنل ہسپتال پر چھاپہ،تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا
ایف آئی اے کا نیشنل ہسپتال پر چھاپہ،تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے نیشنل ہسپتال پر چھاپہ مار کر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا،ریکارڈ چیف جسٹس پاکستان کے احکامات پر قبضے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے نجی ہسپتالوں سے متعلق کیس میں نیشنل ہسپتال کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم دیا تھا،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے نیشنل ہسپتال کا تمام ریکارڈ ضبط کر لیا،عدالتی احکامات پر نیشنل ہسپتال کے ریکارڈکا فرانزک آڈٹ بھی کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -