سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ،اب کتنی قیمت ہو گئی ؟جانئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ،اب کتنی قیمت ہو گئی ؟جانئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ،اب کتنی قیمت ہو گئی ؟جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 66ہزار 350روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 128روپے مہنگا ہو کر 56ہزار 884روپے کاہو گیا ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 4ڈالر کم ہو کر 1239ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔سندھ صرافہ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 880روپے ہے ۔

مزید :

بزنس -