اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 17 دسمبر کو طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 17 دسمبر کو طلب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 17 دسمبر کو طلب

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کا اہم اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کریں گے جس میںاہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ اجلاس میں درآمد شدہ کھاد کی قیمتوں کے تعین پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -