’کنگ لیئر“ 19 دسمبر سے پیش کیا جائے گا

  ’کنگ لیئر“ 19 دسمبر سے پیش کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)ڈرامہ نگار، اداکار اور ہدایتکار خالد احمد نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان طالب علم تھیٹر کی دنیا میں آکر اس شعبے کو فروغ دینے میں اہم کردار اداکررہے ہیں۔نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کراچی میں اپنے نئے ڈرامے ”کنگ لیئر“کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد احمدنے کیا۔
کہاکہ اس ڈرامے کی کہانی میں المیے اور مزاح کا ایسا امتزاج ہے کہ اسے بیسویں صدی کے ڈرامائی ادب کا شاہکار سمجھا جاتا ہے،ڈرامہ 19 دسمبرسے 29 دسمبر تک ناپا میں پیش کیا جائے گا اورکاسٹ میں میرا سیٹھی اورشبانہ حسن وغیرہ شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -