اچھرہ،غازی آباد،نولکھا میں لاکھوں مالیت کی ڈکیتیاں،3گاڑیاں اور 6موٹر سائیکلیں چوری

اچھرہ،غازی آباد،نولکھا میں لاکھوں مالیت کی ڈکیتیاں،3گاڑیاں اور 6موٹر ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق اچھر ہ میں جا وید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،غا زی آ با د میں ثا قب کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،نو لکھا میں ما جد کے گھر سے  فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،سند ر میں جمیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،لو ہا ری گیٹ میں مجید کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،فیصل ٹا ؤ ن میں اجمل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،شفیق آ با د میں سر فر از کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ35ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔ڈیفنس سی،چو ہنگ اورشا د با غ سے گاڑیاں،نو لکھا،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،منا واں اورپر انی انا ر کلی میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی