جوہر ٹاؤن پولیس کاچھاپہ 3جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

جوہر ٹاؤن پولیس کاچھاپہ 3جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں عمران، ذاکر اور راشد شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے تاش اور داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی برآمد کی۔

۔ ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

مزید : علاقائی