کاہنہ،لڑائی کے دوران فائرنگ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل

  کاہنہ،لڑائی کے دوران فائرنگ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے پانڈوکی گاؤں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ نواز زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ معاملہ لڑائی جھگڑے کا تھا۔ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -