قصور، شہری کو قتل کرنیوالے 6ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

قصور، شہری کو قتل کرنیوالے 6ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ) را جہ جنگ پو لیس نے گذ شتہ رو ز لڑا ئی جھگڑا میں ایک شخص کو قتل کر نے والے 6ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق مقتول افضا ل کے بھتیجے مرا تب نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ے بھتیجے افضا ل کا رمضا ن و غیر ہ کے سا تھ تنا ز عہ چل رہا تھا گذ شتہ دو نو ں گر و پو ں کی ہو نے والی فا ئر نگ سے ر مضا ن وغیر ہ کی فا ئر نگ سے افضا ل مو قع پر ہلا ک ہو گیا جبکہ مقتو ل گر و پ کی فا ئر نگ سے طا لب ز خمی ہو گیا پو لیس نے مراتب کی مد عیت میں ر مضا ن و غیر ہ 6ملز ما ن کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -