شیخوپورہ: رقم کے تنازع پر دو افراد نے خاتون پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

  شیخوپورہ: رقم کے تنازع پر دو افراد نے خاتون پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

  



شیخوپورہ (بیورورپورٹ) تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ گجر ٹاؤن میں موٹرسائیکل کی رقم کے تنازع پر دو افراد نے خاتون پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے خاتو ن بری طرح جھلس گئی پولیس نے جھلسنے والی خاتون رخسانہ بی بی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی