اے سی شالیمار نے ون ڈش کی خلاف ورز ی پر موسیٰ پیلس سیل کر دیا

اے سی شالیمار نے ون ڈش کی خلاف ورز ی پر موسیٰ پیلس سیل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے افسران کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اے سی شالیمار مہدی معلوف نے موسی پیلس بھوگیوال کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔