سقوط ڈھاکہ ہمیں دشمن کی مکاریوں سے بچنے کا درس دیتا ہے

سقوط ڈھاکہ ہمیں دشمن کی مکاریوں سے بچنے کا درس دیتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین پاک چائینہ بزنس کمیونٹی حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ 16دسمبر 1971سقوط ڈھاکہ میں دشمن نے جس دھوکہ دہی سے کام لے کر پاکستان کو دو لخت کیا ہے آج وہی دشمن ملک اپنی اندرونی خلفشار کو کنٹرل کرنے میں ناکام رہا ہے،،سقوط ڈھاکہ نے ہمیں بہت سے اسباق دیئے ہیں کہ دشمن کی مکاری اور چالبازی کے خلاف ہمیشہ تیار رہنا چاہئے۔