پاک افواج نے ہمیشہ ملک کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں دیں 

پاک افواج نے ہمیشہ ملک کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں دیں 

  



لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین جنرل راحیل شریف لوورز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک پاکستان کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں اور خدمات سر انجام دی ہیں،پاک فوج کے سپاہی کے ساتھ جنرل تک،قربانیوں کی ایک لازوال داستان رقم ہے،آرمی پبلک سکول سانحہ کو آج 6سال ہونے کو ہیں لیکن اس اندوہناک واقعہ کی تکلیف اور کسک آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1