کنگ ٹر یو لز کاپی آئی اے کینیڈا کے کنٹری منیجر کے اعزاز میں عشا ئیہ

کنگ ٹر یو لز کاپی آئی اے کینیڈا کے کنٹری منیجر کے اعزاز میں عشا ئیہ

  



ٹو ر نٹو (پ ر)  ٹو رنٹو میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر مقدم خان کے اعزاز میں کنگ ٹر یو لز نے الودا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا جس میں کینیڈین پا رلیمنٹ کے ممبران مسز سلمٰی زا ہد، اقرا خا لد، رو بی سہو ترا، سیا سی لیڈران اور شہر کی ممتاز کا روبا ری شخصیا ت نے بھی شر کت کی۔ مقدم خان نے بتا یا کہ پی آئی اے 60ملین ڈا لرسا لا نہ بزنس کر رہی ہے جس کی وجہ سے پچھلے دنوں پا نچویں فلا ئٹ کا آغا ز کیا گیا اور اس سیلز ٹا رگٹ کو پو را کرنے میں کنگ ٹر یو لز نے ہمیشہ سب سے زیا دہ سیلز کی۔یہی وجہ ہے کہ کنگ ٹر یو لز کو ہم اپنا بہتر ین سا تھی سمجھتے ہیں۔ اس مو قع پر کنگ ٹر یو لز کے ملک مشتاق نے معزز مہما نو ں کو اعزا زی شیلڈ سے نو ا زا اور اپنے سیلز سٹا ف کو بہترین کا رکر دگی پر کیش پرا ئزز بھی دئیے۔

مزید : کامرس


loading...