200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)ہو گی 

  200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)ہو گی 

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (پیر) کو ہو گی اور یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس