ایل ایل بی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

ایل ایل بی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون سپلیمنٹری 2019ء (لیٹ کالج امیدواروں) کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 26دسمبر 2019ء ہے۔

 تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔