عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس
لاہور(نمائندہ خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ گلشن راوی لاہورکے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد بیگماں صدیق اکبر کالونی بند روڈ لاہور میں زیرصدارت مولانا مسعود احمد ہوئی۔ کانفرنس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے ناظم تبلیغ مولانا عبدالعزیز، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، امیر یونٹ گلشن راوی قاری عزیز الرحمن، معروف قاری عبدالغفار ڈیروی، مولانا مشہوداحمد، مولانا حبیب الرحمن ضیاء، صوبائی ایوارڈ یافتہ نعت خواں حا فظ احمدالحسینی، بھائی محمد ابراہیم، قاری محمدظفرو دیگر نے شرکت کی۔
، قاری خلیل الرحمن، بھائی محمد عمران، محمود سمیت امت کے تمام طبقات نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اورمذہبی فریضہ ہے۔
علماء