آرمی پبلک سکول پر حملہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے

آرمی پبلک سکول پر حملہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)اوورسیز پاکستان کمیشن پنجا ب کے ترجمان رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول میں معصوم بچوں کے قتل عام پر پوری دنیا میں آج بھی سوگ کی کیفیت محسوس کی جاسکتی ہے آرمی پبلک سکول پر حملہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔