قانون دانوں کا پی آئی سی پرحملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

قانون دانوں کا پی آئی سی پرحملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر وائس چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران لاہور آغا ذوالفقار نے کہاہے کہ معروف قانون دانوں کا پی آئی سی پر حملہ کی مذمت اور وکلا میں موجود شرپسند وکلا کی مذمت معاشرے کیلئے حوصلہ افزا ہے۔ہم اس ضمن میں اعتزاز احسن اور احمد رضا قصوری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

جبکہ وہیں مختلف بار ایسوسی ایشنز کے سینئر عہدیداران کا یہ موقف قابل مذمت ہے کہ ڈاکٹر بھی اس وقوعہ میں پارٹی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...