تحریک انصافکے فر خ جاوید مون کا سینئرنائب صدر کا عہدہ لینے سے انکار

  تحریک انصافکے فر خ جاوید مون کا سینئرنائب صدر کا عہدہ لینے سے انکار

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون پارٹی سے ناراض ہو کر سینئرنایب صدرکا عہدہ لینے سے انکار کردیا۔فرخ جاوید مون کو گلبرگ ٹاؤن کے سینئرنایب صدرکے عہدہ پر گزشتہ روز نامزد کیا گیا تھا۔فرخ جاوید مون کے سینئرنایب صدر گلبرگ ٹاؤن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا۔واضح رہے کہ فرخ جاوید مون تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری اطلاعات اورممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بھی رہ چکے ہیں۔فرخ جاوید مون جنرل سیکرٹری لاہور کا عہدہ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراض ہوئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...