5امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

5امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ارفع وسیم دختر محمد وسیم کوریاضی،عبدالباسط ولد محمد عارف کوبائیولوجیکل سائنسز،رضیہ تاجوار دخترمعصوم بخش کوبائیولوجیکل سائنسز، روما اختر دختر اختر مسیح کوایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی) اورفریحہ ندرت دختر مشتاق الرحمن صدیقی کو ایجوکیشن کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔