رہائشی سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار

  رہائشی سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل سمیر ا حمد سید کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیرنگرانی چار منظورشدہ پرائیویٹ رہائشی سکیموں میں کارروائی کرکے مفاد عامہ کی جگہوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کرکے ان پلاٹوں کو واگزار کرو الیا۔