المطیب ٹریول فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو سید جماعت علی شاہ فیصل آباد میں سپرد خاک

  المطیب ٹریول فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو سید جماعت علی شاہ فیصل آباد میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بزرگ حج آرگنائزر ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت المطیب ٹریول فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو سید جماعت علی شاہ فیصل آباد میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،ملک بھر سے درجنوں حج آرگنائزر بھی جنازے میں شریک ہوئے،ہوپ کا مرحوم کی ضیوف الرحمن کی خدمات پرانہیں زبردست خراج عقیدت۔ 
سید جماعت علی شاہ

مزید :

صفحہ آخر -