ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر و چیئرمین میاں طلعت احمد کے چچا سپرد خاک

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر و چیئرمین میاں طلعت ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر و چیئرمین میاں طلعت احمد کے چچا فیصل ٹاؤن لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت،میاں طلعت احمد سے تعزیت کے لیے رابطہ نمبر0321.8443555.۔

سپردخاک

مزید : صفحہ آخر


loading...