میاں طلعت احمد کے خالو کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر و چیئرمین میاں طلعت احمد کے خالو کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی(رسم قل)آج بروز اتوار صبح 11بجے 542سی بلاک فیصل ٹاؤن میں منعقد ہو گی،احباب سے شرکت کی درخواست ہے رابطہ0321.8443555۔
قرآن خوانی