سینئر حج آرگنائزر رفیق احمد بھٹہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

  سینئر حج آرگنائزر رفیق احمد بھٹہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر رفیق احمد بھٹہ کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ملتان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ تعزیت رفیق احمد بھٹہ0321.5148576۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...