ایرانی فورسز نے غیرقانونی داخل ہونے پر 30پاکستانی گرفتار کر لئے 

 ایرانی فورسز نے غیرقانونی داخل ہونے پر 30پاکستانی گرفتار کر لئے 

  



نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 30پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

 ایرانی   فورسز 

مزید : صفحہ آخر