وکلا ء کو ہراساں،گھروں پرچھاپے  مارنے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

  وکلا ء کو ہراساں،گھروں پرچھاپے  مارنے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں وکلا ء کو ہراساں کرنے اور ان کی گرفتاریوں کے لئے گھروں پرچھاپے مارنے کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ندیم سرور ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر اس درخواست میں میڈیا کو وکلاء گردی اوروکلاء مافیا جیسے الفاظ استعمال کرنے سے روکنے کی استدعابھی کی گئی ہے،درخواست میں آئی جی پنجاب پولیس، سی سی پی او الاہوراور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔

چھاپے

مزید : صفحہ آخر


loading...