غلط فہمیاں دورکرکے محبت، رواداری کی روایات کوفروغ دینا ہوگا، ذوالفقار کھوسہ

            غلط فہمیاں دورکرکے محبت، رواداری کی روایات کوفروغ دینا ہوگا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان زمین پر اللہ کا انعام ہے جو ہمیشہ سرسبز اور شاداب رہے گا اپنی رہائش گاہ کھوسہ ہاؤس میں میڈ یا کے نما ئندوں سے بات چیت(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

کرتے ہوئے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ تعلیم یافتہ طبقہ میں ربخشوں نے سنجیدہ طبقوں کو دُکھی کیا ہے اور دنیا میں اس کا اچھا پیغام نہیں جارہا سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ اسلام تحمل، برداشت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے ہمیں غلط فہمیاں دور کر کے محبت اور رواداری کی روایات کو فروغ دینا ہو گا یہی اللہ اور اس کے رسول کا پیغام بھی ہے۔
ذوالفقار کھوسہ