ریاض محمود مزاری، دوست محمد مزاری کی آر پی او عمران احمر سے ملاقات

  ریاض محمود مزاری، دوست محمد مزاری کی آر پی او عمران احمر سے ملاقات

  



ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری نے آر پی او عمران احمر سے ملاقات کی اور روجھان سمیت دیگر علاقوں میں امن وامان سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

کیا آر پی او نے علاقے میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی آر پی او سے ملاقات دو گھنٹے تک جاری ہی اس موقع پرمیں ڈی پی اوراجن پور بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر