مولانا فضل الرحمن کاانڈسٹریل ا سٹیٹ ملتان کادورہ، تقریب میں شرکت

  مولانا فضل الرحمن کاانڈسٹریل ا سٹیٹ ملتان کادورہ، تقریب میں شرکت

  



ملتان (سٹی رپورٹر) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا انہوں نے وہاں پر ایک نجی ادارے کی تقریب میں شرکت کی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبہ میں ترقی وقت کی ضرورت ہے ہمیں بھی چاہیے کہ زراعت کے شعبہ کو ترقی دیں مگر موجودہ حکومت اس کام میں بھی فیل ہے۔ موجودہ سلیکٹڈ اور نا اہل حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔تقریب کے بعد مولانا فضل الرحمان لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔

شرکت،دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر