سانحہ پی آئی سی تباہ ہونے والی گاڑیوں کے مالکان میں چیک تقسیم

  سانحہ پی آئی سی تباہ ہونے والی گاڑیوں کے مالکان میں چیک تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) سانحہ پی آئی سی میں تباہ ہونے والی گاڑیوں کے مالکان کو چیک تقسیم کئے گئے، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر محمد امیر کی جانب ڈاکٹرز و دیگر عملے میں بھی چیک تقسیم کیے گئے۔800 سی سی گاڑیوں کو 50 ہزار، 1000 سی سی گاڑیوں کو 75 ہزار روپے کاچیک دیا گیا جبکہ 13سو سی سی گاڑیوں کو ڈیڑھ لاکھ اور 16 سو سی سی گاڑیوں کو 2 لاکھ کا چیک دیا گیا
چیک تقسیم

مزید :

صفحہ اول -