روجھان: کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالے سے واک، ماحول کو صاف کرنیکا عزم

روجھان: کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالے سے واک، ماحول کو صاف کرنیکا عزم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
روجھان (نمائندہ پاکستان) لٹریسی اینڈ نارمل پبلک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ راجن پور نے یونیسف کے تعاون سے گلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا واک کی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

سربراہی ڈی ای او لٹریسی ابوبکر صدیق نے کہی جبکہ واک میں لٹریسی موبیلائزر خلیل مزاری کے علاوہ سکولوں کے طلبا اور طالبات،محکمہ لٹریسی کے استاتذہ،اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈی،ای او لٹریسی ابوبکر صدیق نے کہا کہ صحت مند معاشرہ کے صاف ستھرے ماحول اور ملکی خوبصورتی کے لیے درختوں کا وجود لازمی ہے انھوں نے کہا کہ ماحول سے آلودگی سے بچاو کا واحد حل ماحول کو صاف رکھنا ہے۔
عزم