ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود احمد کا لیاقت پور سٹیڈیم کادورہ، عمارت کو اپ ڈیٹ کرنیکی ہدایت

  ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود احمد کا لیاقت پور سٹیڈیم کادورہ، عمارت کو ...

  



لیاقت پور(نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود احمد نے مسعود اسٹیڈیم لیاقت پور کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم کی پرانی بلڈنگ کی اسپیشل مرمت کر کے جدید بنا یا جائے گا تاکہ لیاقت پور کے کھلاڑی اور (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

شائقین کو تفریح کے ذیادہ سے مواقعے میسر آ سکیں انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان آباد ہونگئے تو ہسپتال ویران نظر ائیں گے لیا قت پور کے نوجوان نے کھیل کے میدان میں اپنی کامیابی کے جھنڈ ے گاڑھے ہیں ان کے ٹیلنٹ کو مذید اجاگر کرنے کے لئے یہ بہت ضروری ہیاس موقعہ پر محمد اسلام ایس ڈی۔او بلڈنگ وقاص احمد سب انجینئر و دیگر بھی موجود تھے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر