روزنامہ نوائے وقت کے سابق بزنس، سٹیشن منیجر چوہدری غلام محمدکی اہلیہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ آج دو بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک میں ادا کی جائے گی

    روزنامہ نوائے وقت کے سابق بزنس، سٹیشن منیجر چوہدری غلام محمدکی اہلیہ ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)روزنامہ نوائے وقت ملتان کے سابق بزنس اور سٹیشن منیجر چوہدری غلام محمد کی اہلیہ، رحمت فوڈ انڈسٹریٹریز،کے مالک خالد سہیل اور چوہدری ناصر سہیل کی والدہ ماجدہ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

بقصائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک کوٹھی نمبر10میں ادا کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر