نامعلوم افراد کا حقانی نیٹ ورک کے سرکردہ رہنما آدم خان کے گھر پر حملہ

نامعلوم افراد کا حقانی نیٹ ورک کے سرکردہ رہنما آدم خان کے گھر پر حملہ

  



بنوں (بیورورپورٹ)نامعلوم افراد کا حقانی نیٹ ورک کے سرکردہ رہنما آدم خان کے گھر پر حملہ,جانی نقصان نہیں ہوا ذرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں رات گئے نامعلوم افراد نے حقانی نیٹ کے رہنما آدم خون کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان نہیں،جبکہ اخترمحمد گروپ کے ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...