پولیو مہم کی کامیابی کیلئے حکومت سے تعاون کرینگے، مولانا حامدالحق

پولیو مہم کی کامیابی کیلئے حکومت سے تعاون کرینگے، مولانا حامدالحق

  



وشہرہ(بیورورپورٹ)16دسمبر سے شروع ہونے والے پولیو مہم کا آغاز درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ اور ڈی ایچ او نوشہرہ نے بچوں کو قطرے بھی پلائے تفصیلات کے مطابق پولیو ایک خطرناک مرض ہیں 16دسمبر سے شروع ہونے والے پولیو مہم کا آغاز درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ اور ڈی ایچ او نوشہرہ نے بچوں کو قطرے بھی پلائے جبکہ مولانہ حامد الحق نے اپنے بچوں کو پولیوں کے قطرے پلائے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا تھا کہ اپریل کے مہینے میں ایک افواہ نے پولیوں مہم متاثر کیا تھاجس کی وجہ سے پختون خوا میں پولیو کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے دن رات کی انتھک محنت سے ایک بار پھر پولیو مہم کو کامیابی کی طرف گامزن کرچکے ہیں والدین سے درخواست ہیں کہ اپنے بچوں کو پولیوکے قطرے پلا کر بچوں کو معذوری سے بچائے ضلع نوشہرہ میں 2 لاکھ 78 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائنگے مولانہ حامدالحق کا کہنا تھا کہ میرے شہید والد نے بھی پولیوں قطروں کے مہم کی حمایت کی تھی والد کے نقش قدم پر چل کر ہم آج بھی پولیو مہم کی حمایت یافتہ ہیں پولیو کے زیادہ کیسز پختون اور افغانستان میں رونما ہورہے ہیں حکومت کے ساتھ تعاون کرکے پولیو مہم کو کامیاب بنائنگے افغانستان میں بھی پولیو مہم چلانے کے لئے ہر ممکن خدمات سرانجام دینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...