حاجی گل شید خان کی رسم قل کل ہوگی

  حاجی گل شید خان کی رسم قل کل ہوگی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)نوشہرہ ٹریفک پولیس انچارج فخر الاسلام خان کے والدحاجی گل شید خان سابق چیئرمین شہباز گڑھی ضلع مردان کی رسم قل 16 دسمبر بروز پیر ان کی رہائش گاہ شہباز گڑھی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...