قمر زمان خٹک کی رسم قل آج ہوگی

  قمر زمان خٹک کی رسم قل آج ہوگی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) سری لنکا میں پا کستان کے سفیر میجر جنرل ریٹائر سعد خٹک کے والد بزر گوار قمر زمان خٹک کی رسم قل 15 دسمبر بروز اتواران کی رہائش گا گڑھی حکیم خان برا ستہ چراٹ روڈ میں ادا کیجا ئے گی مر حوم حا جی محمد شعیب خٹک کرنل سیف اللہ خٹک کے بھی والد بزر گوار چیئر مین علی خان خٹک اور چنگیز خان خٹک کے چچا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...