سابق ناظم حاجی گل شید خان سپردخاک
مردان (بیورورپورٹ) یونین کونسل کے سابق چیئرمین اور سابق ناظم حاجی گل شید خان جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کو نمازجنازہ کے بعد سپردخا ک کردیاگیا مرحوم ٹریفک پولیس نوشہرہ کے انچارج فخرالالسلام کے والد بزرگوار تھے مرحوم کی رسم قل بروز پیر شہباز گڑھی میں اداکی جائے گی۔