انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طفیل الرحمان کے قتل کیخلاف آئی جے ٹی کی ریلی

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طفیل الرحمان کے قتل کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں قتل ہونے والے طفیل الرحمٰن کے قتل کیخلاف جمیعت طلبا اسلام کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ریلی کیشرکا نیلاثانی جماعتوں کی دہشتگردی کیخلاف نعرے بازی کی مظاہرین کاکہناتھا کاکہناتھا کہ اسلام آباد پاکستان کادرالخلافہ اور اس شہر کی سیکیورٹی انتہائی سخت ھے لیکن اس سیکیورٹی کے باوجود اس طرح سے تعلمیی اداروں میں آتشیں اصلحہ لیکرآناسمجھ سے بالا ترھے اور یہ عمل قانون نافض کرنے والے اداروں کی کارگردگی پرسوالیہ نشان ہے مظاہرین کایہ بھی کہناتھاکہ تعلیمی اداروں سے ان لاثانی تنظیموں کوختم کرکیان پرپابندی عائد کی جائے اور اس واقع میں ملوث افراد کوسخت سے سخت سزادی جائے اگر اس واقع میں ملوث افراد کوسخت سزانہ دی گئی توہم پرامن احتجاج نہیں کریں گے حکومتِ وقت ہماری امن پسندی کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے ہم پرتشدد بھی ھوسکتے ہیں اگرہمارے مطالبات منظور نہ کیاگیا توہم ملک گیر احتجاج کریں گے