اے سی حلیمہ عبید کی سلنڈر دھماکہ میں زخمیوں کی عیادت

    اے سی حلیمہ عبید کی سلنڈر دھماکہ میں زخمیوں کی عیادت

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید نے ہمراہ تحصیلدار پبی قیصر خان کے ہفتہ کے روز پشاور ایل آر ایچ ہسپتال گئی جہاں پرتحصیل پبی چوکی ممریز میں گیس سلنڈر دھماکے میں جلس کر زخمی ہونے والے افراد عیادت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے انتظامیہ اور میڈیکل سٹاف کو ہدایت جاری کی کہ زخمیوں کو ہر ممکن بہترین طبی سہولیات دی جائے۔ اور زخمیوں سے اس علم ناک حادثے کے بارے میں معلومات بھی حاصل کیں۔ مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ مصیبت کی اس گھڑی میں ان ے ساتھ ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر