ماسٹرشکیل خان کے بھائی رضاء خان انتقال کرگئے

  ماسٹرشکیل خان کے بھائی رضاء خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ماسٹرشکیل خان کے بھائی رضاء خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روزوانڈاشربت کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔