بختیار صوبیدار کی ہمشیرہ انتقا ل کر گئیں

          بختیار صوبیدار کی ہمشیرہ انتقا ل کر گئیں

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) معروف بزرگ شاعر اور یاران قلم پشتو ادبی ٹولنہ آلہ ڈھنڈ کے ممبر بختیار صوبیدار کی ہمشیرہ انتقا ل کر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان آلہ ڈھنڈ میں سپر د خاک کردیا گیا۔ نماز جناز میں شعراء ادباء اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر