ریٹائرڈ سکول پرنسپل سپر دخاک

  ریٹائرڈ سکول پرنسپل سپر دخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ سے تعلق رکھنے والے معروف ہر دلعزیز سائنس ٹیچر اور ریٹائرڈ سکول پرنسپل مقامی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کرنل وحید عالم، عابد عالم اور توحید عالم کے والد بزرگوار تھے۔ مرحوم کی نماز جناز ہ میں عزیز اقارب اور دوست احباب کے علاوہ سینکڑوں شاگردوں اور اساتذہ نے شرکت کی۔