ابرارالحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیخلاف کیس 16دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

ابرارالحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیخلاف کیس 16دسمبر کو سماعت کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیخلاف کیس 16دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ عدلیہ مخالف پروگرام کرنے سے متعلق نجی ٹی وی اینکرز کیخلاف کیس، الیکشن کمیشن کے 2ممبران کی تعیناتی، فریال تالپور اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت 17دسمبر کو ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی میں مداخلت پر سیکرٹری ہائیکورٹ بار عمیر بلوچ کیخلاف توہین عدالت کیس 19دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔
کیسز کی سماعت

مزید :

صفحہ اول -