آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے، یو اے ای کے ولی عہد سے ملاقات

آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے، یو اے ای کے ولی عہد سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو ای اے کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنر ل قمرجاویدباجوہ ابوظہبی پہنچے اور یو ای اے کے وعہد عہدشیخ محمدبن زیدالنہیان سے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
آرمی چیف 

مزید :

صفحہ اول -