سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل

  سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈیوٹی پرمامورسندھ پولیس کے جوان لوک گیت پررقص کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور جوان جوشیلے ہوگئے، سندھ پولیس کے جوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جھوموناچو پولیس کے جوان موجیں اڑاتے رہے،جوان بھی انجوائے کرنے میں مصروف تھے۔سندھ پولیس کے جوان لوک گیت”مور تھو ٹلے رانا“پر رقص کرکے دکھایا۔

مزید :

صفحہ آخر -